رسول رحمت خــدا، محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ اور رئیس مکتب جعفریہ، امام جعفر الصادق علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت، تمام مسلمانان عالم کو مبارکـــباد

امام خمینی نے مجمع تشخیص مصلحت نظام کے اراکین کے نام بیان میں فرمایا:

موجودہ ہنگامہ خیز دنیا کے اہم مسائل میں سے ایک، اجتہاد اور فیصلے کی صوابدید کے متعلق، زمان و مکان کا کردار ہے۔

29 دسمبر 1988ء

ای میل کریں